2016 Yamaha YBR 125G
Rs 2.5 lacs
• Fair price
This asking price is within the typical range for similar listings.
Range of 526 similar listings (Yamaha YBR, 2016 ±1yr, nationwide).
For these exact specs (trim, mileage, city), our price model expects Rs 2.2 lacs – Rs 2.5 lacs.
Contact seller on OLXListed by Zeeshan
Your leverage
Priced 11% above similar listings (fair price).
Dropped 7% over 1 cut since we first saw it — the seller is already coming down.
Listed 15 days ago on OLX.
A defensible opening offer is around Rs 2.2 lacs— that's near what similar cars actually list for.
This ad's price journey
Price history
1 price cut since we started tracking this ad
Specs
- Year
- 2016
- Mileage
- 40,000 km
- Engine
- 100 cc
- Fuel
- 4 Stroke
- Assembly
- Imported
- Registered in
- lahore
- Condition
- Used
Seller's description
*Yamaha YBR 125G - 2016 Model* آرام دہ + فیول ایوریج + بھروسے کا بہترین کمبینیشن ہے۔ اچھی طرح دیکھ بھال اور وقت پر آئل اور سروس لمٹیڈ استعمال ۔ *تفصیلات اور کنڈیشن* - *رنگ*: بلیک - *امپورٹڈ CKD یونٹ* - *گولڈن نمبراوریجنل پلیٹ کے ساتھ* - *انجن*: 125cc، سٹروک4، SOHC، ایئر کولڈ انجن بہترین کنڈیشن. - *ایوریج*: 50-45 کلومیٹر فی لیٹر - *اسٹارٹ*: سیلف + کِک دونوں بہترین کام کر رہے ہیں - *باڈی*: کوئی بڑا سکریچ نہیں، کوئی ایکسیڈنٹ نہیں، ٹینکی اور سائیڈ کور اصلی - *ٹائر*: دونوں ٹائر نئےاچھی حالت میں، - *بیٹری*: نیو انسٹالڈ - *لائٹس*: تمام انڈیکیٹر، ہیڈلائٹ، بریک لائٹ اوکے، ایکسٹرا لونگ فوکس برانڈڈ فرنٹ دو لائٹس EAGLE EYE انڈیکیٹر کے ساتھ. - *سسپینشن*: فرنٹ اور بیک دونوں ہموار، کوئی آواز نہیں بہترین حالت میں - ہر 1100 کلومیٹر پر انجن آئلYamalube تبدیل کیا گیا - باقاعدگی سے ٹیوننگ اور کارب صفائی ہوئی - کوئی مکینیکل کام نہیں ہے۔ لیں اور چلائیں۔ *ڈاکومنٹس* - اصلی رجسٹریشن بُک + فائل - سمارٹ کارڈ موجود - بائیو میٹرک - پنجاب کے تمام ٹوکن ٹیکس لائف ٹائم ادا شدہ - کوئی چالان نہیں، کوئی FIR نہیں بڑی سیٹ اور سیدھی پوزیشن = لمبے سفر میں کمر درد نہیں *فیول سیونگ*:45 + KM فی لیٹر ایوریج *مقام*: کوٹ رادھا کشن بازار *دیکھنے کا وقت*: شام 7 بجے ڈیلرز اور ٹائم پاس والے حضرات معذرت نئی کی پرائس رجسٹریشن کے بغیر 4،90،000 (چار لاکھ نوے ہزار) اس کی رعایتی قیمت *2،70،000*
Similar listings
More Yamaha YBR 125G on the market